

اِک گزری ھوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
موسم کی ادا آج بھی پُر کیف ھے لیکن ۔ ۔ اِک گزری ھوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی


کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو
دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے میرے مزاج کے سب...


ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮯ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﮬﮯ
ﺣﺴﺎﺏِ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ , ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮔﻮﺷﻮﺍﺭﺍ ﮬﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ , ﺗﻮ ﺳﺐ ﺧﺴﺎﺭﺍ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﭼﺮﺍﻍ ﻣﯿﮟ ﮬﻢ ﮬﯿﮟ ، ﮐﺴﯽ ﮐﻨﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﻤﺎﻝ ﮬﻤﺎﺭﺍ ، ﮐﮩﯿﮟ...


حسرت بھی درد دیتی ھے
کبھی کبھی تو یہ حسرت بھی درد دیتی ھے کہ ان کہی کے دکھوں کی بھی تم دوا بنتے_


کون دیکھتا ہے؟
ہجوم شہر سے ہٹ کر حدود شہر کے بعد! وہ مسکرا کے ملے بھی تو کون دیکھتا ہے؟ جس آنکھ میں کوئی چہرہ نہ کوئی عکس طلب! وہ آنکھ جل کے بجھے بھی...


یادوں کے سہارے
بعض لوگ یادوں کے سہارے زندگی کے دن پورے کرتے ہیں وہ اپنی یادوں سے کبھی منہ نہیں موڑتے اور زندگی بھر ان یادوں میں جیتے اور مرتے ہیں۔


خاموشی
خاموشی صرف باتیں ختم ہوجانے کے بعد ہی در نہیں آتی ۔ کبھی کبھی جب کہنے کے لیے بہت زیادہ ہو ، تب بھی ہمارے الفاظ کھو جاتے ہیں کیو نکہ شاید...


آنکھیں بھیگ جا تی ہیں
**احمد فراز اسے ھم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی **پروین شاکر ھم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت...


Main Zakham Tou Rakhta Hoon
Humdardi-e-Ehbab Se Main Darta Hoon MOHSIN Main Zakham Tou Rakhta Hoon Numayish Nahin Karta Mohsin Naqvi


میں خطا کار ازل سے ہوں
اس کائناتِ محبّت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں ایک رابطہ مسلسل ہے، ایک فاصلہ مسلسل ہے میں خود کو بیچ دوں پھر بھی، میں تجھ کو پا نہیں سکتا...