

ﺍﮎ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﻏﻢ ﺁﻓﺖ ﺍﺱ ﭘﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺁﻓﺖ
ﯾﺎ ﺭﺏ ﻏﻢِ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﮕﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺩﺳﺖِ ﺩﻋﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﮎ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﻏﻢ ﺁﻓﺖ ﺍﺱ ﭘﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺁﻓﺖ ﯾﺎ ﻏﻢ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﺎ ﺩﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ...


Apne Aap ko bhi Muyassar Nahi ho0n
Is Qeht-e-Dosti mein koi mujh se kya miley, Khud apne aap ko bhi muyassar nahi hoon mein..


خواب آنکھوں سے گئے اور نیند راتوں سے گئی
خواب آنکھوں سے گئے اور نیند راتوں سے گئی وہ گئے تو یوں لگا، زندگی ہاتھوں سے گئی۔۔


صحرا میں ڈھونڈتی ہوں_____سمندر کی ادائیں
صحرا میں ڈھونڈتی ہوں_____سمندر کی ادائیں مجھ کو میرے معیار کی دنیا نہ مل سکی


مجھے اوڑھنے دے اذیتیں
میرے صبر پر کوئی اجر کیا، میری دوپہر پر یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں، میری عادتیں نہ خراب کر


Mohabbat ne inteha kardi..
Bare sakoon se rukhsat to kar diya us ko, Phir us ke baad, Mohabbat ne inteha kardi...


میری اِک نظر تجھے دیکھنا، بخدا نماز سے کم نہیں
میں ازل سے بندہِ عشق ہوں، مجھے زُہد و کفر کا غم نہیں میری اِک نظر تجھے دیکھنا، بخدا نماز سے کم نہیں


بوجھ تو سارا خواہشوں کا ہے
زندگی تو ہلکی پھلکی سی ہے بوجھ تو سارا خواہشوں کا ہے


ﺍﯾﺴﮯ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ ﺗﯿﺮﺍ
ﻟﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﻥ ﻣﺮﯼ ﺭﻭﭨﮫ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﯾﺴﮯ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﺍﻍؔ ﺩﮨﻠﻮﯼ


لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی