Search
مَر جائیں خواب سارے تو دل کو شکستہ قبر سمجھ
- Asra Azal
- Jun 8, 2016
- 1 min read

کڑی دُھوپ کو اَبر سمجھ پیار کو عذاب ، قہر سمجھ مَر جائیں خواب سارے تو دل کو شکستہ قبر سمجھ کسی طور بھی جو نہ آئے اسے صورتِ صَبر سمجھ جو حاصل ہے ، قناعت کر دسترس ماہ و مہر سمجھ عشق ہے مرگِ مسلسل کبیر مُحبت کو صرف زہر سمجھ
Poet:Unknown
Comments