مجھے اوڑھنے دے اذیتیںsilentmoments29Jan 17, 20161 min readمیرے صبر پر کوئی اجر کیا، میری دوپہر پر یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں، میری عادتیں نہ خراب کر
Comments