top of page

آنکھیں بھیگ جا تی ہیں

  • (Asra Azal)
  • Jan 18, 2016
  • 1 min read

**احمد فراز اسے ھم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی

**پروین شاکر ھم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں

**ابن انشاء زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں

**وصی شاہ صدیاں بیت جاتی ہیں خیالوں سے نکلنے میں مگر جب یاد آتے ھیں تو آنکھیں بھیگ جا تی ہیں


 
 
 

Komentarze


Featured Review
Tag Cloud

© 2015 : Pearl of Wisdom

  • Facebook Social Icon
  • Twitter Social Icon
  • LinkedIn Social Icon
bottom of page