خاموشیsilentmoments29Jan 18, 20161 min read خاموشی صرف باتیں ختم ہوجانے کے بعد ہی در نہیں آتی ۔ کبھی کبھی جب کہنے کے لیے بہت زیادہ ہو ، تب بھی ہمارے الفاظ کھو جاتے ہیں کیو نکہ شاید سننے والا کویؑ نہیں ھوتا
Comments