

"ھمدم کے لیے " ھم" دم" سے گئے
"مرہم " کے لیے " مر " ھم " بھی گئے "مرحم" کی قسم "مر ھم" نہ ملا "ھمدم کے لیے " ھم" دم" سے گئے "ھمدم" کی قسم "ھمدم " نہ ملا


میں تو بس گردشِ زمانہ ہوں
مجھے ڈھونڈو نہ چاہنے والو میں تو بھولا ہوا فسانہ ہوں تم زمانہ مجھے سمجھتے ہو میں تو بس گردشِ زمانہ ہوں جسکے دھوکے میں مجھ پہ مرتے ہو ...


تو نــــــــــــــے یہ ھاتھ کہیں اور مِلایا ھوا ھے
غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ھے مجھ کو تو نــــــــــــــے یہ ھاتھ کہیں اور مِلایا ھوا ھے


ﮬﻢ ﺍﮨﻞ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ
فصیل ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﺗﺎﻧﯽ ﮬﮯ ﮐﺮﺏ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﮬﻢ ﺍﮨﻞ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ


ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ
ﺁﺳﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﺸﻤﮑﺶِ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﺁﮔﮩﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﻏﻢ ِ ﺁﮔﮩﯽ ﺑﮩﺖ


کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے
اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے اور آپ اپنی...


کبھی رشتوں میں ﮐﭽﮫ ﺍیسا ہوتا ﮨﮯ
کبھی رشتوں میں ﮐﭽﮫ ﺍیسا ہوتا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺍپنی ﻗﺪﺭ ﺟﺎننے ﮐﮯ لیے دوسرے کو آزماتا ہے ﺻﺮﻑ یہ امید لیے کہ دوسرا اس کی تعقات پہ پورا اترے گا ...


کیسے کیسے بدلتے ہیں زمانے کے انداز !!!
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ مطلب نکل جاتے ہی لوگوں کا مزاج منٹوں میں کیسے بدل جاتا ہے ......... کیسے کیسے بدلتے ہیں زمانے کے انداز ...... !!!


کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں احمد فراز ** ** *** *************** تو بھی ہیرے سے بن گیا تھا پتھر ہم...


منتخب اشعار
آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے ہمیں کوچ کر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں … خود نُمائی تو نہیں شیوہِ اربابِ وفا جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل...