Search
کبھی رشتوں میں ﮐﭽﮫ ﺍیسا ہوتا ﮨﮯ
- silentmoments29
- Jan 26, 2016
- 1 min read

کبھی رشتوں میں ﮐﭽﮫ ﺍیسا ہوتا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺍپنی ﻗﺪﺭ ﺟﺎننے ﮐﮯ لیے دوسرے کو آزماتا ہے ﺻﺮﻑ یہ امید لیے کہ دوسرا اس کی تعقات پہ پورا اترے گا اور ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍپنی ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﯾﻭﺍﺭ سے لپٹ ﮐﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺭہتا ﮨﮯ بھول جاتا ہے کہ رشتوں میں انا .....ایگو .....نفس جیسا کچھ بھی نہیں ہوتا ... رشتے اپنائیت کے ہوں یا خلوص کے ، اتنے ہی نازک ہوتے ہیں جتنے آبگینے ... ذراسی ٹھیس لگی تو ٹوٹ گئے بدگمانی نے سر اٹھایا تو چکنا چور ہوگئے ..
Comments