

ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ
ﻓﮑﺮ ﻣﻌﺎﺵ ، ﻣﺎﺗﻢِ ﺩﻝ، ﻏﻢِ ﺩﻧﯿﺎ ، ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺁﺝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﮧ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ


ﻟﺒﻤﯽ ﮨﮯ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﻡ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ
ﮨﻢ ﭘﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭼﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺩﺷﻨﺎﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻃﻌﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﻮﻕِ ﻓﻀﻮﻝ ﻭ ﺍﻟﻔﺖِ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﯽ...


مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ
جو اداس ہیں تیرے ہجر میں، جنہیں بوجھ لگتی ہے ذندگی سر بزم انہیں یوں دیکھ کر تیرے مسکرانے کا شکریہ تیری یاد کس کس بھیس میں میرے...


زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں
زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں گیسوؤں کے سائے میں ایک شب گزاری تھی آج تک جدائی کی...


روتے پھرتے ہے ساری ساری رات
روتے پھرتے ہے ساری ساری رات اب یہی روزگار ہے اپنا (میر تقی میر)


یہ کیا راز ہے آخر
اے حسرتِ دیدار ____ یہ کیا راز ہے آخر وہ سامنے آتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا _


صبر مشکل ہے آرزو بے کار
لطف کی ان سے التجا نہ کریں ہم نے ایسا کبھی کیا نہ کریں مل رہے گا جو ان سے ملنا ہے لب کو شرمندہٴ دعا نہ کریں صبر مشکل ہے آرزو بے کار ...


چلو مقتول خوابوں کے،دفن کا سلسلہ کر لیں
چلو مقتول خوابوں کے، دفن کا سلسلہ کر لیں چلو... آنکھیں قبر کر لیں۔ ۔ ۔ بہت ہی رو لیا ہم نے چلو دامن کو سی لیں اب چلو بس اب صبر کر لیں...


Tujhe Ishq Ho Khuda Kare
Tujhe Ishq Ho Khuda Kare Koi Tujh Ko Us Se Juda Kare Tere Lub Hansna Bhool Jayen Aur Teri Aankh Purnam Raha Kare Usay Dekh Ke Tu Ruka...


ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﮩﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﺷﺎﺩ ﺭﮨﺘﯽ ﮨُﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺭﮨﺘﯽ ﮨُﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺩﺳﺖِ ﺗﻤﻨﺎ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ...