Search
چلو مقتول خوابوں کے،دفن کا سلسلہ کر لیں
- (Asra Azal)
- Jan 30, 2016
- 1 min read
چلو مقتول خوابوں کے، دفن کا سلسلہ کر لیں

چلو... آنکھیں قبر کر لیں۔ ۔ ۔ بہت ہی رو لیا ہم نے
چلو دامن کو سی لیں اب چلو بس اب صبر کر لیں چلو یہ زہر پی لیں اب
چلو سود و زیاں کا ہر خسارے کا چلو مہرووفا کے استعارے کا ذکر اب چھوڑ ہی ڈالیں، محبت توڑ ہی ڈالیں محبت توڑ ہی ڈالیں۔ ۔ ۔
Comentários