

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺗﻔﺮﯾﻖ
ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ۔


یوم پاکستان
Pakistan Day is a public holiday in Pakistan to remember the Lahore Resolution on March 23 each year. The word “Pakistan” was never used...


زندگی کیا ہے
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے انہیں اجزاء کا پریشاں ہونا #موت


زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا...


ہر دم تصور رخ جانانہ چاہیے
کعبہ کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے جانانہ چاہیے در جانانہ چاہیے ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیے بس اک نگاہ مرشد میخانہ چاہیے حاضر ہیں...


خواتین کے نام ناصر کاظمی کا اِک پیغام
خواتین کے نام ناصر کاظمی کا اِک پیغام! آنکھوں کی بندگی ہے نِگاہیں جُھکا کے چل، شانوں سے گِر گیا ہے ڈوپٹہ اُٹھا کے چل، قوموں کی زندگی...


Poetry...Udas Dil
تم اپنی مجبوریوں کے قصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے مگر.. میری آنکھوں میں جو جل بجھی ہیں وہ خواہشیں بھی شمار کرنا..!! #sadgi


INTERNATIONAL WOMEN’S DAY
عالمی خواتین کا دن وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِدروں شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کی کہ ہر شرف...
جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں
( جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں (مولانا عامرعثمانی صاحب like it :'( ==== Ye Phool Zard-Zard hai, Ya Zakhm hai bahaar ke.. ...


Br0ken FeELinGS
جن کے دل حساس ہوتے ہیں نا، ان کے آنسو کبھی بھی ضبط کے ہاتھ نہیں آتے۔ وہ ہمیشہ برداشت کی حد توڑ کر آنکھوں کی دہلیزیں پار کرجاتے ہیں۔ جانتے...