Search
خواتین کے نام ناصر کاظمی کا اِک پیغام
- (Asra Azal)
- Mar 8, 2016
- 1 min read
خواتین کے نام ناصر کاظمی کا اِک پیغام!
آنکھوں کی بندگی ہے نِگاہیں جُھکا کے چل، شانوں سے گِر گیا ہے ڈوپٹہ اُٹھا کے چل،
قوموں کی زندگی تیری آغوش میں پلی، قوموں کی زندگی کا مُقدر جگا کے چل،
آنکھوں کے تیر تیرے بدن سے پڑے رہیں، شرم و حیاء کو اپنا لبادہ بنا کے چل،
گر ہو سکے تو سیرتِ زھراؑ پہ کر عمل، اِس زندگی کو یوں نہ تماشہ بنا کے چل،
بن جا شعارِ عظمتِ اصلاف کا نشان، ہر اِک گُناہ سے دامنِ عِصمت بچا کے چل،
مانا ہوا خراب ہے ماحول بھی علیظ، گر ہو سکے نہ ساتھ تُو اُس ہوا کے چل،
ناصر کو تیری حُرمت و اِفت عزیز ہے، اِس درِ نامُراد سے اُس کو بچا کے چل،
"ناصر کاظمی

Comments