کب تک ہنسے گی تجھ پہ یہ محرومیوں کی شام؟Feb 20, 20161 min read کب تک ہنسے گی تجھ پہ یہ محرومیوں کی شام؟ وہ شخص بے وفا تھا اُسے اب بھلا بھی دے "محسن" سا اہلِ دِل تو دِکھا اپنے شہر میں "محسن" تو ہنس کے زخم بھی کھائے دُعا بھی دے محسن نقوی
Comments