Search
اللہ رے میرے دل کی تڑپ اضطراب میں گھبرا کے کروٹیں لگے لینے وہ خواب میں
- (Asra Azal)
- Feb 8, 2016
- 1 min read
اللہ رے میرے دل کی تڑپ اضطراب میں گھبرا کے کروٹیں لگے لینے وہ خواب میں
=====
اللہ رے چشم یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے
===== دیکھو تو چشم یار کی جادو نگاہیاں بے ہوش اک نظر میں ہوئی انجمن تمام
==== اللہ رے ترا رعب کہ احوال دل اپنا دے دیتے ہیں ہم کر کے رقم کہہ نہیں سکتے
==== اللہ رے رعب حسن کہ اس بت کے سامنے آئی جو بات دل سے زباں پر وہیں رہی
==== اللہ رے عندلیب کی آواز دل خراش جی ہی نکل گیا جو کہا ان نے ہائے گل
====
Comentários