مجھے اُس نگاہ کی تلاش ہے(Asra Azal)Feb 7, 20161 min readمجھے دیکھ کر جو اک نظر میرے سارے درد سمجھ سکے جو اس قدر ہو چارہ گر مجھے اُس نگاہ کی تلاش ہے
Комментарии