باہر جو کهو گیا ہے اندر تلاش کر(Asra Azal)Feb 6, 20161 min readگم ہے جو تیری آنکھ کا منظر تلاش کر باہر جو کهو گیا ہے اندر تلاش کر جو تجھ کو تیری زات سے باہر نکال دے دشت جنون میں ایسا قلندر .تلاش کر
Comments