top of page

جو چلے توجاں سے گزر گئے

  • (Asra Azal)
  • Jan 3, 2016
  • 1 min read

تجھے کیا خبر میرے حال کی میرے درد میرے ملال کی

یہ میرے خیال کا سلسلہ کسی یاد سے ھے ملا ھوا

اسے دیکھنا اسے سوچنا میری زندگی کا ہے فیصلہ

یہ اسی کی پلکوں کے سائے ھین میری روح میں جو اتر گئے

یہ جنون۔منزل،۔عشق ھے جو چلے توجاں سے گزر گئے

مجھے اس مقام پہ چھوڑنا ھے یہ بے وفائی کی انتھا

کہ قفس ہو جیسے کھلی فضا یہیں سکھ کا سانس میں لوں سدا

جنہیں تیری دید کی پیاس تھی وہ کٹورے نینوں سے بھر گئے

یہ جنون۔منزل،۔عشق ھے جو چلے توجاں سے گزر گئے


 
 
 

コメント


Featured Review
Tag Cloud

© 2015 : Pearl of Wisdom

  • Facebook Social Icon
  • Twitter Social Icon
  • LinkedIn Social Icon
bottom of page