Search
چاھنے والوں کو اپنی ھی خطائیں رلا دیتی ھیں
- (Asra Azal)
- Jan 7, 2016
- 1 min read
بچھڑے ھوئے لوگوں کی صدائیں رلا دیتی ھیں کچھ پردہ نشینوں کی ادائیں رلا دیتی ھیں
کسی کو راس آ جاتی ھیں بد دعائیں دوستوں کی کسی کو اپنوں کی دعائیں رلا دیتی ھیں
الزام نہ دو کسی کو اس کی بے وفائ کا چاھنے والوں کو اپنی ھی خطائیں رلا دیتی ھیں
ہزار غم سہ کر بھی جو رھتا ھے محبت پر قائم ایسے وفادار لوگوں کو وفائیں رلا دیتی ھیں
ھم شاخ سے ٹوٹے ھوئے وہ بدنصیب پتے ھیں ساغر جنھیں ھر موسم میں ھوائیں رلا دیتی ھیں
Комментарии