دامن دل کو بچائے کیا(Asra Azal)Jan 7, 20161 min readاک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائے کیا
Comments