کچھ چیزیں آپکی نہیں ہوتیJan 25, 20161 min readکچھ چیزیں آپکی نہیں ہوتی اور واقعی وہ آپکی نہیں ہوتی آپ یہ بات جانتے بھی ہو مگر آپکو وہ اپنی ہی لگتی ہیں اور ملکیت کا احساس تب شدید ترین ہوتا ہے جب کوئی دوسرا اس چیز کا دعوے دار بن جاتا ہے
Comments