Search
آیت ہِجر پڑھی اور ---- رِھائی پائی
- (Asra Azal)
- Jan 22, 2016
- 1 min read

آیت ہِجر پڑھی اور ---------------- رِھائی پائی ھَم نے دانِستہ مُحبت میں، --- جُدائی پائی ۔ جِسم وه اسَم تھا، جو ھَم پہ کِسی شَب نہ کُھلا عِشق وه زَر تھا، کَہ لگتا تھا ---------- خدائی پائی ۔ یَار ----------- تا عمر تِرا ہِجر سنبھالے رَکھا تو نے کیا چِیز بَھلا مجھ میں --- پرائی پائی ۔ عِشق وه قرض کہ، ------ جو روح کے حصے آیا عمر بھر کٹتی رھی سانس کی --- پائی پائی - جِن دَنوں خَاک اُڑاتی تِھیں ہَوائیں بَن میں اُن دِنوں ھم نے محبت میں - کمائی پائی
Comments