جو لگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں(Asra Azal)Jan 21, 20161 min readوہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں جو لگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
Comments